JAMETUL QURAISH SADR OR NAIB SADR KA ISTEQBAL
ALQURAISH MALEGAON
develop by QURAISHI LAEEQUE ANJUM
Saturday, 9 January 2021
Friday, 19 May 2017
*ووٹ ضرور دیں*
ووٹ آپ کا جمہوری حق ہے اس کا استعمال ضرور کریں۔ اگر آپ تک ووٹر سلپ نہ پہنچی ہو یا نام نہ مل رہا ہو تو آپ گھر بیٹھے
http://malegaoncorporation.org
سے اپنے وارڈ کی بوتھ وائز ووٹر لسٹ ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔ اور pdf ووٹر لسٹ میں اپنا شناختی کارڈ نمبر ڈال کر اپنا نام بہ آسانی تلاش کر سکتے ہیں۔
اگر آپ کو آپ کا بوتھ نمبر یا وارڈ نمبر تک بھی پتہ نہیں ہے تو بھی آپ اپنے ووٹر شناختی کارڈ نمبر کے ذریعے
https://localbodyvoterlist.maharashtra.gov.in/objectiononclick/searchname
👆🏻 اس سائٹ سے اپنا وارڈ نمبر, بوتھ نمبر , یادی نمبر, پولنگ کا مقام , کھولی نمبر وغیرہ سب معلوم کر سکتے ہیں۔
اگر آپ کا شناختی کارڈ نہیں ہے تب اپنے گھر کے دیگر افراد کا نام جس یادی میں ہے وہاں تلاش کریں۔
یوں تو الیکشن انتظامیہ اور سیاسی پارٹیوں کے ذریعے سب کو ووٹر سلپ پہنچائی جاۓ گی لیکن کسی وجہ سے سلپ نہ ملے تب مذکورہ ذرائع سے نام تلاش کریں *مگر ووٹ ضرور دیں۔*
Monday, 23 January 2017
Tuesday, 5 July 2016
EID MUBARAK 2016
Quraishi Md AYYUB Sehat (Chamde wale ) Family ki janib se Tamam hi Biradran Islam KO Eid Said Ke purkhulus mobarakbad
Subscribe to:
Posts (Atom)